Thursday, December 24, 2020

Rashid latif says pakistan treating imad wasim like mohammad amir

راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم مینجمنٹ عماد وسیم سے

بھی محمد عامر جیسا سلوک روار رکھے ہوئے ہے راشد لطیف 

نے مزید کہا کہ ٹیم مینجمنٹ  نے نیوزیلینڈ سے تیسرے ٹونٹی20

٘میں عماد کو نہ کھلا کر ان کے اعتماد کو متاثر کیا ہے

عماد کا ٹیم میں کوئی بھی متبادل نہیں دوسرے ٹی ۲۰ میں بھی
 
سب سے آخر میں ہی عماد کو گیند تھمائی گئی تھی بیٹنگ میں 

بھی انھیں فہیم اشرف سے بھی نیچے بھیجا گیا انھیں عزت دینا چاہیے 

اس لیے نہیں کہ وہ سینئر پلیئر ہیں بلکہ اچھا پر فارم کر چکے ہیں

انھیں ویسا  اعترام نہیں مل رہا جس کہ وہ حقدار ہیں اگر ٹیم مینجمنٹ 

ان کے ساتھ ایسا سلوک کرے گی تو اس سے دوسرا عامر 

ہی تیار ہوگا 

No comments:

Post a Comment