Rashid latif says pakistan treating imad wasim like mohammad amir
![]() |
| Rashid latif says pakistan treating imad wasim like mohammad amir |
Rashid latif says pakistan treating imad wasim like mohammad amir
راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم مینجمنٹ عماد وسیم سے
بھی محمد عامر جیسا سلوک روار رکھے ہوئے ہے راشد لطیف
نے مزید کہا کہ ٹیم مینجمنٹ نے نیوزیلینڈ سے تیسرے ٹونٹی20
٘میں عماد کو نہ کھلا کر ان کے اعتماد کو متاثر کیا ہے
عماد کا ٹیم میں کوئی بھی متبادل نہیں دوسرے ٹی ۲۰ میں بھی
سب سے آخر میں ہی عماد کو گیند تھمائی گئی تھی بیٹنگ میں
بھی انھیں فہیم اشرف سے بھی نیچے بھیجا گیا انھیں عزت دینا چاہیے
اس لیے نہیں کہ وہ سینئر پلیئر ہیں بلکہ اچھا پر فارم کر چکے ہیں
انھیں ویسا اعترام نہیں مل رہا جس کہ وہ حقدار ہیں اگر ٹیم مینجمنٹ
ان کے ساتھ ایسا سلوک کرے گی تو اس سے دوسرا عامر
ہی تیار ہوگا



