Thursday, December 24, 2020

pakistan super league 2021

pakistan super league 2021

pakistan super league 2021
pakistan super league 2021

pakistan super league 2021

پی ایس ایل 6 کا میلا صرف 2 شہروں کراچی اور لاہور میں ہی سجانے کی تجویز

سامنے آگئی اس سے می سی بی کو بائیو سیکیور ببل کی تشکیل اور بڑھتے اخراجات پر قابو پانے میں 

کچھ مدد ملیگی مقابلے بند دروازوں کے پیچھے ہوں گے مجوزہ شیڈول تیار کر لیا گیا 20 فیبروری سے

7 مارچ تک 20 میچز نیشنل اسٹیڈم کراچی میں کھیلے جا ئینگے فائینل سمیت

دیگر 14 مقابلے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونگے افتاحی میچ ہفتہ 20 فیبروری کو دفائی 

چیمپئن کراچی کنگز اور کوئیٹہ گلیڈیایٹرز کے درمیاں کھیلا جائیگا فائینل پیر 22 مارچ 

کو رکھا گیا ہے 


 

No comments:

Post a Comment