pakistan vs new zealand 3rd t20 match
![]() |
| pakistan vs new zealand 3rd t20 match summary |
pakistan vs new zealand 3rd t20 match
پاکستان نے تیسرے اور آخری کھیلے جانے والے
میچ میں نیوزیلینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے t20
دی نیوزیلینڈ پہلے کھیلتے ہوئے مقرر 20 اوورس میں
وکٹوں کے نقصان پر 173 رنس بنائے 7
جواب میں محمد رضوان کی شاندار اننگز کے بدولت
پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پے ٹارگیٹ پورا
کر لیا

No comments:
Post a Comment